the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کی وجہ سے اس کے ساتھ ایک بہت بڑا تنازعہ ممکن ہے لیکن وہ اس کا سفارتی حل تلاش کرنے کے لیے زیادہ اہمیت دیں گے۔صدر کےدفتر میں 100 دن کی مدت مکمل کرنے کے موقع



پر انہوں نے میڈیا سے کہا،ایسا خدشہ ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ ہم کسی بڑے تصادم میں الجھیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ اس مسئلے کا پرامن حل چاہتے ہیں، ان کا انتظامیہ فوجی فورسز کے استعمال کی جگہ اقتصادی پابندیوں کو سخت کرنے پر زور دے رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.